اردو

urdu

By

Published : Apr 12, 2020, 4:31 PM IST

ETV Bharat / state

اے ایم یو ڈینٹل کالج شعبہ کے چئیرمین مقرر

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے پروفیسر سریندر کمار مشرا کو ڈاکٹر ضیاءالدین احمد ڈینٹل کالج شعبہ کے چیئرمین مقرر کیا گیا۔

پروفیسر سریندر کمار مشرا
پروفیسر سریندر کمار مشرا

پروفیسر سریندر کمار مشرا کو ڈاکٹر ضیاء الدین احمد ڈینٹل کالج اے ایم یو کے کنزرویٹیو ڈنٹسٹری اینڈ انڈو ڈونٹکس شعبہ کا چیئرمین مقرر کیا گیا۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

پروفیسر سریندر کمار مشرا کی تقرری 11 اپریل 2020 سے آئندہ تین برس کے لیے کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details