اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش: مراد آباد میں امت شاہ کا انتخابی جلسہ - public meeting

ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد کے رام لیلا میدان میں بی جے پی کے صدر امت شاہ نے پارٹی کے امیدوار سرویس کمار اور سمبھل ضلع سے امیدوار پرمیشور لال کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی۔

amit shah

By

Published : Mar 26, 2019, 8:57 PM IST


سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کے متحد ہونے پر امت شاہ نے سخت نکتہ چینی کی۔

متعلقہ ویڈیو

امت شاہ نے کہا کہ بی جے پی کے دور اقتدار میں اترپردیش میں ترقیاتی کام ہوئے ہیں اور غنڈہ گردی کا خاتمہ کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں ریاست میں کس طرح کی حکومت چاہئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details