اردو

urdu

ETV Bharat / state

All India Mushaira in Kanpur: کانپور میں آل انڈیا مشاعرہ

اترپردیش اردو اکیڈمی Uttar Pradesh Urdu Academy کی جانب سے کانپور کے اسٹاک ایکسچینج ہال میں آل انڈیا مشاعرے کا انعقاد کیا گیا، جس میں کئی اضلاع کے شعرا نے شرکت کر کے اپنے اپنے کلام پیش کیے۔ مشاعرے کی صدارت مشہور و معروف شاعر جوہر کانپوری نے کی۔ All India Mushaira in Kanpur

All India Mushaira In Kanpur: کانپور میں آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد
All India Mushaira In Kanpur: کانپور میں آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد

By

Published : Mar 17, 2022, 5:47 PM IST

اتر پردیش کے کانپور میں گذشتہ دو برسوں سے کورونا وبا کی وجہ سے ادبی نشست کا اہتمام نہیں ہو پا رہا تھا۔ اب دو برسوں بعد اردو اکیڈمی اتر پردیش کی جانب سے کانپور میں آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ All India Mushaira In Kanpur

All India Mushaira In Kanpur: کانپور میں آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد

اس مشاعرے میں بھارت کے تمام بڑے نامور شعرائے کرام نے شرکت کر کے اپنے کلام سے ادب کی اس شمع کو روشن کیا۔

دراصل گذشتہ دو برسوں سے کووڈ وبا کی وجہ سے تمام محفلوں پر پابندی عائد تھی، جس کی وجہ سے ادبی نشست کا اہتمام نہیں کیا جا رہا تھا۔ شعرائے کرام نے پورے جوش و خروش کے ساتھ اپنے کلام پیش کیے اور حاضرین کو محظوظ کیا۔ All India Mushaira In Kanpur

یہ بھی پڑھیں:

Online Mushaira in Meerut: چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں آن لائن خواتین مشاعرہ کا اہتمام

کانپور ادب کی دنیا کا گہوارہ رہا ہے، جہاں سے گنگا جمنا کی تہذیب پروان پاتی رہی ہے۔ یہاں کئی ادبی تنظیمیں و انجمنیں ہیں لیکن کووڈ 19 وبا کی وجہ سے گذشتہ دو برسوں سے کسی بھی طرح کے ادبی پروگرام کا انعقاد نہیں ہو پا رہا تھا۔ All India Mushaira In Kanpur

ABOUT THE AUTHOR

...view details