اعظم خاں پر ان کے مخالفین کی جانب سے مختلف دفعات کے تحت اب تک 81 مقدمے درج ہو چکے ہیں۔
اکھیلیش یادو نے اپنے طے شدہ پروگرام کے تحت رامپور کے مذہبی رہنما، اور بزرگ عالم دین اور شہر کی جامع مسجد کے امام مولانا محبوب علی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں مذہبی رہنماؤں نے اکھیلیش یادو سے ضلع انتظامیہ رامپور پر ماحول خراب کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ رامپور انتظامیہ بے قصوروں پر جھوٹے مقدمے دائر کرکے ہراساں کر رہی ہے۔
جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ رامپور انتظامیہ جانب داری سے کام لے رہی ہے۔
حکومت کے دباؤ میں بے قصور لوگوں پر مقدمے دائر کرکے ان کو ہراساں کیا جارہا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں مولانا نے کہا کہ اعظم پر بے بنیاد الزامات عائد کرکے مقدمے کئے جا رہے ہیں۔