اردو

urdu

ETV Bharat / state

اکھلیش یادو نے پارٹی کا گیت لانچ کیا - ای ٹی وی بھارت اردو

اترپردیش میں آئندہ انتخابات کو لے کر سبھی پارٹیوں نے تیاریاں شروع کردی ہیں، اس ضمن میں سماج وادی پارٹی نے اپنا نایا گانا لانچ کیا۔

News
اکھلیش یادو نے پارٹی کا گانا لانچ لیا

By

Published : Jun 28, 2021, 11:02 AM IST

اتر پردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کو لے کر سبھی سیاسی پارٹیوں نے اپنی اپنی سطح سے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اس ضمن میں سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے ٹوئیٹر پر سماج وادی پارٹی کا گانا (موسیقی) لانچ کیا ہے۔ جس کے بول ہیں: سُکھ دُکھ میں ساتھ نبھایا ہے سُکھ دُکھ میں ساتھ نبھائیں گے۔

دیکھیں سماجوادی پارٹی کا گانا

اس گانے کے سہارے اکھیلیش یادو نے یوگی سرکار کو نشانہ بنایا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details