اترپردیش کے ضلع علی گڑھ کے کوارسی کے قریب ایک پرائیویٹ لاج میں سماجوادی پارٹی کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں یوپی کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے موجودہ حکومت بی جے پی پر جم کر تنقید کی۔
اکھلیش یادو نے پریس کانفرنس کے دوران موجودہ حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی کے دور حکومت میں عام لوگ پریشان ہیں۔ نوجوانوں پر لاٹھی چارج کسانوں پر گاڑیاں چڑھائی جارہی ہے۔
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا کہ اس بار سماجوادی پارٹی 400 سیٹیں جیت کر حکومت بنائے گی۔ اتر پردیش کا اسمبلی انتخابات بھائی چارہ بنام بھارتی جنتا پارٹی ہے۔
Akhilesh Yadav Criticizes BJP: علی گڑھ میں اکھلیش یادو کا بی جے پی پر تنقید - Achilles press conference in Aligarh
اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھیلیش یادو نے علی گڑھ میں بی جے پی پر طنزAkhilesh Yadav criticizes BJP کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی کے دور حکومت میں عام لوگ پریشان ہیں۔ نوجوانوں پر لاٹھی چارج کسانوں پر گاڑیاں چڑھائی جارہی ہے۔
علی گڑھ میں اکھلیش یادو کا بی جے پی پر تنقید
مزید پڑھیں:
وہی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں میں جناح کی تصویر سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا یہ وقت ان سوالات کا نہیں ہے۔
اکھلیش یادو نے کہا مجھے امید ہے ضلع علی گڑھ کی ساتوں اسمبلیوں سے سماجوادی پارٹی کے امیدواروں کامیاب ہوں گے اور بی جے پی حکومت پر تالا لگانے کا کام علی گڑھ کی عوام کرے گی۔