اردو

urdu

ETV Bharat / state

میرٹھ: اکھیلیش یادو نے یوم شہدا کے موقع پر ریلی کو خطاب کیا - اترپردیش کے ضلع میرٹھ

میرٹھ میں آج سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھیلیش یادو نے یوم شہدا کے موقع پر ریلی کو خطاب کیا۔

میرٹھ: اکھیلیش یادو نے یوم شہدا کے موقع  پر ریلی کو خطاب کیا
میرٹھ: اکھیلیش یادو نے یوم شہدا کے موقع پر ریلی کو خطاب کیا

By

Published : Mar 23, 2021, 10:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں آج سماجوادی پارٹی کے صدر اکھیلیش یادو نے یوم شہدا کے موقع پر ریلی کو خطاب کیا، میرٹھ کے موانہ ہستنا پور اسمبلی حلقے میں منعقد ہوئی اس ریلی میں اکھیلیش یادو نے آئندہ اسمبلی انتخابات 2022کو لیکر ایک بار پھر سے سماجوادی پارٹی کی حکومت بنانے کی بات کہی۔

میرٹھ: اکھیلیش یادو نے یوم شہدا کے موقع پر ریلی کو خطاب کیا

مغربی اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں آج سماجوادی پارٹی کے صدر اکھیلیش یادو نے میرٹھ کی ہستنا پور میں سماجوادی پارٹی کے امیدوار کو جیت دلانے کی بات کہی ہے۔

میرٹھ: اکھیلیش یادو نے یوم شہدا کے موقع پر ریلی کو خطاب کیا

انہوں عوام کو ایک بار پھر ہستنا پور سیٹ کو سماجوادی پارٹی کے حق میں ووٹ دینےکی اپیل کی ہے۔

ساتھ ہی میرٹھ کی انقلابی سر زمین سے آزادی کی مسال جلانے والے مجاہدین کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے ملک میں ایک بار پھر سماجوادی پارٹی کو اپنانے کی بات کہی۔

میرٹھ: اکھیلیش یادو نے یوم شہدا کے موقع پر ریلی کو خطاب کیا

میرٹھ کے موانہ ہستنا پور اسمبلی حلقے میں منعقد ہوئی ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details