اردو

urdu

ETV Bharat / state

Agniveer Rally Cancelled مظفر نگر میں موسلا دھاربارش کے سبب اگنی ویر بھرتی ملتوی - ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر

مظفرنگرمیں موسلادھار بارش کے سبب اگنی ویر بھرتی کیمپ کو ملتوی کردیا گیا۔ ضلع میں گذشتہ چند روز سے زبردست بارش ہو رہی ہے۔ Agniveer Rally Cancelled

موسلا دھاربارش کے سبب اگنی ویرمیں داخلے کے لئے ریلی ملتوی
موسلا دھاربارش کے سبب اگنی ویرمیں داخلے کے لئے ریلی ملتوی

By

Published : Sep 23, 2022, 10:34 PM IST

مظفرنگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں 20 ستمبر سے دس اکتوبر تک اگنی ویئر اسکیم کے تحت بھرتی سے متعلق کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ 21 روز کی ریلی پروگرام کے دوران مغربی اترپردیش کے 3 ڈویژن میں 13 اضلاع کے تقریبا دو لاکھ نوجوان اپنی قسمت کو آزما رہے ہیں.Agniveer Rally Cancelled Because Of Heavy Rain In Muzaffarnagar

ضلع ہاپوڑ اور رامپور کے بعد آج جمعہ کی صبح شاملی ضلع کی بھارتی ہونی تھی لیکن گزشتہ روز سے ہی مظفر نگر میں مسلسل بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی۔

Modi Pushes for Self-Reliance in His Speech مودی نے تحقیق کو فروغ دینے کے لیے جئے انوسندھان کا نعرہ دیا

مسلسل بارش کی وجہ سے میدان میں پانی جما ہونے کی وجہ سے شاملی ضلع کی بھرتی کی کارروائی کو ملتوی کر دی گئی ہے۔ مظفر نگر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے بتایا کہ میدان میں پانی جما ہونے کی وجہ سے بھرتی کی کارروائی کو ملتوی کر دی گئی ۔اس کی تاریخ کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔Agniveer Rally Cancelled Because Of Heavy Rain In Muzaffarnagar


ABOUT THE AUTHOR

...view details