ووٹنگ میں اضافہ کرنا ہمیشہ سے ہی انتظامیہ کے لئےبڑا چیلینج رہا ہے، اس دفعہ انتظامیہ بارہ بنکی میں 15 فیصدی ووٹنگ شیئر میں اضافہ کرنا چاہتی ہے۔
حق رائے دہی میں اضافہ کے لیے ووٹنگ بیداری پروگرامز میں دستاویزات اوردیگرکاغذات پر ایک خاص مہر لگائی جا رہی ہے، جس میں لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔