ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ماسک مہم کا آغاز کیا گیا ، جس میں اے ڈی ایم انتظامیہ امیت کمار ، پولیس فورس کے ساتھ ، بینک ،ایس ڈی مارکیٹ ، تاراچند مارکیٹ ، مولہدی مارکیٹ ، ضلع کونسل مارکیٹ ، وغیرہ سمیت متعدد مقامات پر ماسک مہم کا آغاز کیا گیا۔
ماسک نہ پہننے والوں کو سخت ہدایت دےکر چھوڑ دیا گیا۔ اور کہا کہ اگر دوبارہ بغیر ماسک کے دکھائی دیے تو ان پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔