اردو

urdu

ETV Bharat / state

بلند شہر: ووٹوں کی گنتی میں بے ضابطگی کا الزام - گڑبڑی

ریاست اترپردیش کے بلند شہر میں بی ایس پی امیدوار نے بی جے پی امیدوار پر انتخابی عملے کے ساتھ ملی بھگت کرکے گڑبڑی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

بلند شہر: ووٹوں کی گنتی میں بے ضابطگی کا الزام

By

Published : May 23, 2019, 3:16 PM IST

Updated : May 23, 2019, 3:25 PM IST

بی ایس پی امیدوار یوگیش ورما نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی کے بھولا سنگھ انتخابی عملے کو متاثر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اندرونی طریقے سے گڑبڑی کی جارہی ہے۔

بلند شہر: ووٹوں کی گنتی میں بے ضابطگی کا الزام

انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات کو متاثر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اگر کوئی بھی گڑبڑی کی گئی تو میں ہنگامہ مچادوں گا۔

Last Updated : May 23, 2019, 3:25 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details