اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ایک کی موت - اتر پردیش میں تصادم

تیز رفتار نامعلوم گاڑی اور موٹرسائیکل  کے بہچ خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔

نامعلوم گاڑی اور موٹرسائیکل کی ٹکر، ایک ہلاک
نامعلوم گاڑی اور موٹرسائیکل کی ٹکر، ایک ہلاک

By

Published : Jan 30, 2020, 3:44 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:35 AM IST

ریاست اتر پردیش کے بجنور کوتوالی قصبے میں نور پور روڈ پر نامعلوم گاڑی سے موٹرسائیکل ٹکرا گئی۔

اطلاع کے مطابق 'تصادم اتنا خطرناک تھا کہ موٹرسائیکل پر سوار ایک خاتون نے موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ دو شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ دونوں زخمی ڈسٹرکٹ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ '

نامعلوم گاڑی اور موٹرسائیکل کی ٹکر، ایک ہلاک

تصادم اتنا شدید تھا کہ موٹرسائیکل پر سوار ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

پولیس نے لاش کو قبضہ میں لےکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'جب تک عوام کو ٹریفک قوانین نہیں سکھائے جائیں گے تب تک اموات کا عمل جاری رہے گا۔'

Last Updated : Feb 28, 2020, 11:35 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details