اردو

urdu

ETV Bharat / state

نابالغ لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار - اترپردیش نیوز

بہرائچ کے تھانہ مٹیرا کے تحت آج پولیس نے ایک نابالغ معصوم بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم راجو ابن ننکو پرساد ساکن موہروہ کو شنکر پور چوراہے سے گرفتار کیا ہے۔

نابالغ لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار
نابالغ لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار

By

Published : Mar 14, 2020, 8:10 PM IST

ملزم راجو کئی دنوں سے پولیس کو چکمہ دے رہا تھا اور فرار چل رہا تھا۔

بہرائچ کا تھانہ مٹیرا

پولیس کی خاص مخبر کی اطلاع پر آج ملزم راجو پولیس کے گرفت میں آگیا، جسے پاسکو ایکٹ کے تحت مٹیرا پولیس نے عدالتی تحویل میں جیل روانہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details