اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور میں خاتون کی خود کشی - بجنور میں نو بچے کی ماں نے کی خودکشی

اترپردیش کے ضلع بجنور میں ایک خاتون نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

بجنور میں نو بچے کی ماں نے کی خودکشی
بجنور میں نو بچے کی ماں نے کی خودکشی

By

Published : Feb 10, 2020, 9:36 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:05 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ منڈاولی کے نئے گاؤں میں نو بچوں کی ماں سنجیدہ جس کی عمر 50 برس کے قریب تھی، پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

بجنور میں نو بچے کی ماں نے کی خودکشی

سنجیدہ کی بیٹی کے مطابق رات میں سب لوگ سو رہے تھے تبھی کسی وقت گھر کے پنکھے پر پھانسی لگا کر انہوں نے جان دے دی۔

پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 10:05 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details