اردو

urdu

By

Published : Jul 3, 2020, 6:00 AM IST

Updated : Jul 3, 2020, 7:27 AM IST

ETV Bharat / state

کانپور: بدمعاشوں اور پولیس اہلکاروں میں خونریز تصادم

اترپردیش کے ضلع کانپور میں بدمعاشوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم میں 8 پولیس اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

up
اترپردیش

اطلاعات کے مطابق سی او بلہور دیویندر مشرا، ایس او شیوراج پور مہیش یادو، ایک سب انسپکٹر سمیت پانچ سپاہی ہلاک ہوئے ہیں۔

بدمعاشوں سے خونریز تصادم کے دوران گولی لگنے سے یہ پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

ویڈیو

تصادم کے دوران بٹھور تھانہ کے انچارج کوشلیندر پرتاپ سنگھ سمیت کئی پولیس اہلکاروں کو گولی لگی۔

پولیس کا اسلحہ بھی بدمعاشوں نے لوٹ لیا۔

زخمی پولیس اہلکاروں کا علاج ریجنسی اسپتال میں جاری ہے۔

Last Updated : Jul 3, 2020, 7:27 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details