اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفرنگر میں کورونا کے 6 نئے مثبت کیسز - new coronavirus cases

مظفرنگر میں کورونا کے 6 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔

6 new coronavirus cases reported in muzaffarnagar
مظفرنگر میں کورونا کے 6 نئے مثبت کیسز

By

Published : Jun 1, 2020, 10:33 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ اب تک اس وبا سے 51 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

مظفر نگر میں 241 افراد کا کورونا ٹسٹ کیا گیا جبکہ آج موصول ہوئی رپورٹ میں 6 کیسز مثبت پائے گئے۔ مثبت آئے کیسز میں تمام کا تعلق کیرالا سے آئے مزدوروں سے ہے۔

یہاں اب تک 25 متاثرین کو صحتیابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

مظفرنگر میں کورونا کے 6 نئے مثبت کیسز

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سلوا کماری نے اس سلسلہ میں تمام جانکاری ٹوئٹر کے ذریعہ دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details