اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا سے 48 کی اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے، اسی ضمن میں اترپردیش میں کورونا کے 3249 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ 48 لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔

اترپردیش میں کورونا سے 48 کی اموات
اترپردیش میں کورونا سے 48 کی اموات

By

Published : Oct 10, 2020, 12:24 PM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 4 لاکھ 30 ہزار 951 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 6293 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا کے 3249 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ 48 لوگ ہلاک ہوئے ہیں

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جبکہ ریاست میں 3249 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 48 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے

اترپردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 30 ہزار 951 لکھنؤ میں 57062 کانپورنگر میں 26452 پریاگ راج میں 20834 گورکھپور میں 16856 وارانسی میں 15367 غازی آباد میں 15957 نوئیڈا میں 14709میرٹھ میں 11213بریلی میں 11071 صوبے میں اب تک تین لاکھ 83 ہزار 86 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے

لکھنؤ سے 50937 کانپور سے 22 860 پریاگ راج میں 18740 گورکھپور سے 15086 غازی آباد سے 14223 وارانسی سے 13319 نوئیڈا سے 13074 بریلی سے 9904 میرٹھ سے 9135 علی گڑھ سے 8079 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

اترپردیش میں کورونا سے 48 کی اموات

کرونا وائرس سے اترپردیش میں اب تک 6293 اموات ہوئی ہیں، وہیں لکھنؤ میں 764 کانپور شہر میں 699 پریاگ راج میں 295 وارانسی میں 286 گورکھپور میں 274 میرٹھ میں 272 مراد آباد میں 150 بریلی میں 147 آگرہ میں 130 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 41287 ہیں، لکھنؤ میں 5368 کانپور میں 2893 پریاگ راج میں 1799 وارانسی میں 1757 بریلی میں 990اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details