اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا کے 3376 نئے معاملے، 45 کی اموات - کورونا وائرس

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 4 لاکھ 27 ہزار 702 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 6,245 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا کے 3376 نئے معاملے، 45 کی اموات
اتر پردیش میں کورونا کے 3376 نئے معاملے، 45 کی اموات

By

Published : Oct 9, 2020, 12:20 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں رکارڈ 3,376 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 45 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا کے 3376 نئے معاملے، 45 کی اموات
اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 27 ہزار 702لکھنؤ میں 56,653کانپور نگر میں 26,338پریاگ راج میں 20,676گورکھپور میں 16,728وارانسی میں 15,241غازی آباد میں 15,771نوئیڈا میں 14,531میرٹھ میں 11,060بریلی میں 10,999مراد آباد سے 9,241علی گڑھ میں 8,717صوبے میں اب تک 3 لاکھ 78 ہزار 662 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔لکھنؤ سے 50,412کانپور سے 22,740پریاگ راج میں 18,523گورکھپور سے 14,653غازی آباد سے 14,028وارانسی سے 13,134نوئیڈا سے 12,927بریلی سے 9,774میرٹھ سے 8,892علی گڑھ سے 8,058اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 6,245 موت ہوئی۔لکھنؤ میں 755کانپور شہر میں 695پریاگ راج میں 293وارانسی میں 283گورکھپور میں 270میرٹھ میں 265مراد آباد میں 150بریلی میں 146آگرہ میں 130اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔ایکٹیو کیسز 42,552 ہیں،لکھنؤ میں 5,489کانپور میں 2,903پریاگ راج میں 1,860وارانسی میں 1,824بریلی میں 1,050اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details