اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں رکارڈ 5447 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ رکارڈ 77 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں اب تک کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 215,587 تک پہنچ گئی ہے۔
- لکھنؤ میں 25750
- کانپور نگر میں 14292
- غازی آباد میں 7817
- نوئیڈا میں 7605
- وارانسی میں 7653
- مراد آباد میں 4589
- میرٹھ میں 3942
- جونپور میں 3621
- علی گڑھ میں 3852
- بارہ بنکی میں 3275
- سہارنپور میں 3454
- آگرہ میں 2712
- رام پور میں 2911
- بستی میں 2282
صوبے میں اب تک 157,879 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
- لکھنؤ سے 18075
- کانپور سے 10425
- نوئیڈا سے 6595
- غازی آباد سے 6555
- گورکھپور سے 5717
- جونپور سے 3052
- مراد آباد سے 3232
- آگرہ سے 2248
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیئے گئے ہیں۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 3294 موت ہوئی۔
- کانپور شہر میں 411
- لکھنؤ میں 335
- وارانسی میں 159
- پریاگ راج میں 143
- میرٹھ میں 133
- گورکھپور میں 125
- بریلی میں 111
- آگرہ میں 106
- مراد آباد میں 104