اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا متاثرین کی تعداد 3082 ہوئی - up news

محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 'ریاست کے 67 اضلاع میں اب تک 3082 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ اس وائرس سے 62 لوگوں کی اب تک موت ہو چکی ہے۔'

اتر پردیش میں کورونا متاثرین کی تعداد 3082 ہوئی
اتر پردیش میں کورونا متاثرین کی تعداد 3082 ہوئی

By

Published : May 8, 2020, 12:26 PM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ریاست میں آج 153 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد ریاست بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3082 ہو گئی ہے۔

اتر پردیش محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 'ریاست کے 67 اضلاع میں اب تک 3082 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ اس وائرس سے 62 لوگوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔'

اتر پردیش کے اضلاع میں کورونا کیسز

اگرہ میں سب سے زیادہ 670

کانپور میں 292

دارالحکومت لکھنؤ میں 242

سہارنپور میں 205

نوئیڈا میں 193

میرٹھ میں 184

فیروزآباد میں 178

مراد آباد میں 117

غازی آباد میں 116

بنارس میں 77

بلند شہر میں 57


ریاست بھر میں اب تک 1250 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں

آگرہ سے 220

غازی آباد سے 54

نوئیڈا سے 111

میرٹھ سے 65

بنارس سے 21

دارالحکومت لکھنؤ سے 161

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

وہیں ریاست بھر میں کورونا ٹیسٹ کے لیے اب تک کل 113670 سیمپل بھیجے گئے ہیں، جن میں 109628 کی رپورٹ نیگیٹیو آئی ہے جبکہ 971 لوگوں کے رپورٹ کا انتظار ہے۔ 170976 افراد کو ابجرویشن میں رکھا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details