اردو

urdu

ETV Bharat / state

دم گھٹنے سے تین بچوں کی موت

مظفرنگر کے تھانہ بھورا کلاں میں گھر کے ایک کمرے میں بند تین بچوں کی دم گھٹنے کے سبب موت ہوگئی۔

3 siblings died due to suffocation in muzaffarnagar
دم گھٹنے کی وجہ سے تین بچوں کی موت

By

Published : Apr 4, 2020, 7:47 PM IST

Updated : Apr 5, 2020, 1:01 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے گاؤں بھورا کلاں میں ایک دردناک حادثہ پیش آنے سے گاؤں میں افراتفری پھیل گئی۔

گھر کے ایک کمرے میں بند تین بچوں کی اس وقت موت ہوگئی جب دیر رات بچوں کے والدین بچوں کو ایک کمرہ میں بند کرکے بھٹہ پر کام کرنے چلے گئے تھے، اور بچوں کو مچھر سے بچانے کے لیے سوکھے گوبر کے اوپر مارٹین سلگا دیئے تھے جس کی وجہ سے کافی وقت گزرنے کے بعد بچوں کو سانس لنے میں پریشانی ہونے لگی اور دم گھٹنے لگا جس کی وجہ سے تینوں کی موت واقع ہوگئی۔

Last Updated : Apr 5, 2020, 1:01 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details