سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آکاش تومر نے آج یہاں بتایا کی جسونت نگر تھانے میں تعینات داروغہ جگپال سنگھ کو سہسو تھانہ بسریہر تھانے میں تعینات ہرویر سنگھ کو بیہڑ کے بھریہہ تھانہ بھیجا گیا ہے۔
سہسو میں تعینات اونیش کمار ورما کو بسریہر تھانہ،بھریہ تھانے میں اہورن سنگھ کو بھریہ سے بکیور اور چکرنگر میں تعینات داروغہ گنگا داس کو بسریہر تھانے میں نئی تعیناتی دی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جسونت نگر تھانے میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ہرپال کو بھریہہ، بسریہر تھانے میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل جسونت سنگھ اور پرمود کو چکرنگر سے بسریہر بھیجا گیا ہے۔