اردو

urdu

لکھنئو: ایئرپورٹ سے لاکھوں کا سونا برآمد

By

Published : Dec 18, 2019, 8:28 AM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنئو کے چودھری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 27 لاکھ کا سونا ضبط کیا گیا ہے۔

ایئرپورٹ سے لاکھوں کا سونا برآمد
ایئرپورٹ سے لاکھوں کا سونا برآمد

گذشتہ روز ایئرپورٹ پر کسٹم آفیسر نے سونا اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے۔ جو دبئی سے آنے والی آئی ایکس 194 سے آئے دو مسافر سلمان(دہلی) اور فرحان(رائے بریلی) کے رہنے والے ہیں۔

ان دونوں کے پاس 482 اور 202 گرام سونا ضبط کیا گیا ہے۔

ایئرپورٹ سے لاکھوں کا سونا برآمد

محکمہ کسٹم کے افسروں نے دبئی سے لکھنؤ آنے والے 2 مسافروں کے پاس تقریبا 27 لاکھ مالیت کا سونا برآمد کیا ہے۔

دونوں مسافر دہلی اور رائے بریلی کے رہنے والے ہیں۔

اسمگلروں پر کاروائی کسٹم ڈیپارٹمنٹ کے کمشنر یوپی شکلا کی رہنمائی اور اسسٹنٹ کمشنر اجیت کسپوٹا کی قیادت میں کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details