اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں ایک لاکھ 41 ہزار 122 افراد کورونا متاثر پائے گئے ہیں جبکہ اب تک تقریبا 2 ہزارا 280 لوگوں کی موت کورونا کی وجہ سے واقع ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں 2280 اموات، لکھنؤ میں حالات تشویش ناک - متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں آج رکارڈ 4603 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ آجج کورونا وائر کی وجہ سے 50 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 141,122،
لکھنؤ میں 15316
کانپور نگر میں 9422
نوئیڈا میں 6244
غازی آباد میں 6187
وارانسی میں 5191
میرٹھ میں 2800
جونپور میں 2907
مراد آباد میں 2772
آگرہ میں 2250
علی گڑھ میں 2343
بلند شہر میں 1683
رام پور میں 1761
بارہ بنکی میں 1903
سہارنپور میں 1952
بستی میں 1788
صوبے میں اب تک 88,786 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 8103
نوئیڈا سے 5363
غازی آباد سے 5118
کانپور سے 4836
میرٹھ سے 2115
آگرہ سے 1767
گورکھپور سے 2455
مراد آباد سے 1991
جونپور سے 2137
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 2,280 موت ہوئی۔
کانپور شہر میں 287
لکھنؤ میں 182
میرٹھ میں 121
آگرہ میں 102
وارانسی میں 113
غازی آباد میں 67
پریاگ راج میں 90
مراد آباد میں 69
گورکھپور میں 76
فیروز آباد میں 41
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
# ایکٹیو کیسز 49,709 ہیں،
لکھنؤ میں 7039
کانپور میں 4307
وارانسی میں 2284
پریاگ راج میں 2227
بریلی میں 1839
غازی آباد میں 984
اتر پردیش کے پانچ اضلاع لکھنؤ، کانپور، گورکھپور، مہاراج گنج اور دیوریا میں پازیٹیو مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ اور پانچ اضلاع ہاتھرس، باغپت، محبوبہ کاسگنج اور بلند شہر میں سب سے کم مثبت کیس ہیں۔
شہر میں کورونا کا پھیلاؤ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے۔ ایک بار پھر پولیس ایمرجنسی سروس (ڈائل 112) کو 48 گھنٹے کے لئے بند کر دیا گیا ہے کیونکہ پولیس ہیڈکوارٹر میں 12 ملازمین مثبت پائے گئے ہیں۔