اغوا اور ریپ کے الزام میں دو گرفتار
ریاست اترپردیش کے ضلع فتح پور میں 56 برس کی خاتون کو اغوا کرنے اور اس کے ساتھ جنسی تشدد کے معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
جنسی زیادتی کے معاملے میں دو گرفتار
ملزمین کی شناخت منوج کمار اور رویندر کے طور پر ہوئی ہے۔