اردو

urdu

ETV Bharat / state

لکھنؤ: 17 دنوں تک منسوخ رہیں گی 33 ٹرینیں - uttrapardesh

ایام تعطیل کے دوران ٹرین سے سفر کرنے والے مسافریں کو آئندہ دنوں میں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ 17 دنوں کے لیے 33 ایکپریس ٹرینیں منسوخ کی جارہی ہیں۔

ٹرینیں بند رہیں گی

By

Published : Jun 22, 2019, 10:33 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ کے چارباغ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 1 کی تزئین کاری کے سبب 25 جون سے 12 جولائی تک 33 ٹرینیں بند رہیں گی اور متعدد ٹرینوں کا روٹ بدلا جائے گا۔

چارباغ ریلوے اسٹیشن کی تزئین کاری کے لیے 25 جون سے 12 جولائی تک یہ ٹرینیں بند رہیں گی۔

منسوخ ہونے والی ٹرینیں

12419: لکھنؤ- نئی دہلی گومتی ایکسپریس
12420: نئی دہلی- لکھنؤ گومتی ایکسپریس
13119: سیالدہ-دہلی ایکسپریس
13120: دہلی-سیالدہ ایکسپریس
14003: مالدہ ٹاؤن-آنند وہار ایکسپریس
14006: آنندوہار-مالدہ ٹاؤن ایکسپریس
14523: برونی-انبالا ہری ہر ایکسپریس
14522: انبالا-برونی ہری ہر ایکسپریس
14308: بریلی-پریاگ ایکسپریس
14308: پریاگ-بریلی ایکسپریس
51813: لکھنؤ-جھانسی پیسینجر
51814: جھانسی-لکھنؤ پیسینجر
54253: لکھنؤ-پریاگ پیسینجر
54254: لکھنؤ پیسینجر
54252: لکھنؤ-سہارنپور پیسینجر
54255: لکھنؤ-وارانسی پیسینجر
54256: وارانسی-لکھنؤ پیسینجر
54281: سلطانپور-لکھنؤ پیسینجر
54282: لکھنؤ-سلطانپور پیسینجر
54283: سلطانپور-لکھنؤ پیسینجر
54284: لکھنؤ-سلطانپور پیسینجر
54293: پرتاپ گڑھ-لکھنؤ پیسینجر
54294: لکھنؤ-پرتاپ گڑھ پیسینجر
54377: پریاگ-بریلی پیسینجر
54378: بریلی- پریاگ پیسینجر
64208: کانپور-لکھنو میمو.
64209: لکھنؤ-کانپور میمو.
64221: لکھنؤ-شاہجہاں پور میمو.
64222: شاہجہاں پور- لکھنؤ میمو.
64235: بارہ بنکی-کانپور میمو.
64236: کانپور-بارہ بنکی میمو.
54201: لکھنؤ- رحیم آباد پیسینجر

لکھنؤ کی جگہ بڑھول-سیتاپور کینٹ روجا ہوکر روٹ بدلنے والی ٹرینوں میں 14673 جئے نگر-امرتسر شہید ایکسپریس، 14674 امرتسر-جئے نگر شہید ایکسپریس، 19269 مظفرپور-پوربندر ایکسپریس، 19270 پوربندر-مظفرپور ایکپریس شامل ہیں۔

لکھنؤ کی جگہ کانپور، الہ آباد ہوکر روٹ بدلنے والی ٹرینوں میں 13257 راجیندر نگر-آنند وہار جن سادھارن، 13258 آنند وہار-راجیندر نگر جن سادھارن ٹرینیں شامل ہیں۔

ملہور چار باغ کی جگہ ایش باغ-عالم نگر ہوکر روٹ بدلنے والی ٹرینوں میں 11123 گوالیار-برونی میل، 11124 برونی-گوالیار میل، 15705 کٹیہار-دہلی ہمسفر ایکسپریس، 15706 دہلی-کٹیہار ہمسفر شامل ہیں۔

چارباغ کی جگہ لکھنؤ جنکشن ہوکر روٹ بدلنے والی ٹرینیوں میں 13307 دھنباد-فروزپور کسان ایکسپریس، 13308 فروزپور-دھنباد کسان ایکسپریس، 14235 بریلی-وارانسی ایکپریس، 14236 وارانسی-بریلی ایکپریس، 14649 جئے نگر-امرتسر ایکپریس، 14650 امرتسر-جئے نگر ایکسپریس شامل ہیں۔

وارانسی سے دہرادون کے درمیان چلنے والی 14265/14266 جنتا ایکسپریس کے ساتھ ہی 14205/14206 دہلی- فیض آباد ایکسپریس اور 13257/13258 آنند وہار-دانہ پور جن سادھارن ایکسپریس 25 جون سے 9 جولائی تک منسوخ رہے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details