اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس جوانوں کی وزیر اعظم کی اپیل کی حمایت - udhampur police

جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور میں ڈیوٹی پر تعینات جوانوں نے 9 منٹ کے لئے اپنے موبائل کی فلیش لائٹ کو جلا یا۔

udhampur police
udhampur police

By

Published : Apr 6, 2020, 4:24 PM IST

بھارت کے تمام شہریوں نے وزیر اعظم کی اپیل کے بعد رات 9 بجے 9 منٹ کے لئے اپنی لائٹ کو بند کر کے کورونا کے اندھیرے کو مٹانے کے لئے مومبتی ، موبائل، ٹارچ وغیرہ جلایا ٹھیک اسی طرح جموں و کشمیر پولیس کے اہلکار بھی اس درخواست کی پیروی کرتے نظر آئے۔

جموں و کشمیر پولس کے جوانوں نے وزیر اعظم کی اپیل کی حمایت کی

جموں و کشمیر کے اودھمپور میں دن رات تعینات پولیس اہلکاروں نے اپنے موبائل کی فلیش لائٹ جلا کر قوم کو یکجہتی کا پیغام دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details