ریسات جموں و کشمیر کے ادھم پور میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع انتظامیہ نے ایڈیشنل کمشنر گروندر جیت سنگھ کی صدارت میں ایک مجلس منعقد کی۔
جس میں بجلی، پانی، راشن اور صفائی جیسے بنیادی مسائل اور سیکورٹی کے موضوعات پر بحث ہوئی۔

اے ڈی سی نے بھروسہ دلایا کہ عید کے موقع پر ہر بنیادی ضرورتیں مہیا کی جائیں گی، انھوں نے کہا کہ ہر متعلقہ ادارے بجلی، پانی، ٹریفک کے ادارے کو ہم نے حکم دے دیا ہے کہ کسی بھی طرح کی مسلمانوں کو پریشانی نہ ہو۔
نگر پالیکا کے افسر کو حکم دے دیا گیا ہے کہ وہ شہر میں صفائی کا خاص خیال کریں۔
مجلس میں ایس ڈی ایم، نگر پریشد، پی ڈبلیو ڈی، پی ڈی ڈی، ایم سی کمیٹی کے نمائندہ اور دیگر ذمہ داران موجود رہے۔