اردو

urdu

ETV Bharat / state

Pre Matured Baby Found in Dustbin: قبل ازوقت مردہ پیدا بچے کو والدین نے کوڑے دان میں پھینک دیا

ادھم پور ضلع ہسپتال Udhampur District Hospital کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر وجے رائنا نے بتایا کہ کل یہاں ایک ڈیلیوری کیس آیا تھا اور وہ بچہ قبل از وقت (پری مچیور) تھا۔ بچے کو بچایا نہیں جاسکا، بچے کو والدین کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ والدین نے بچے کو گھر لے جانے کے بجائے کوڑے دان میں پھینک دیا۔ Pre Matured Baby Found in Dustbin

Pre Matured Baby Found in Dustbin: قبل ازوقت مردہ پیدا بچے کو والدین نے کوڑے دان میں پھینک دیا
Pre Matured Baby Found in Dustbin: قبل ازوقت مردہ پیدا بچے کو والدین نے کوڑے دان میں پھینک دیا

By

Published : Feb 1, 2022, 8:11 PM IST

ادھم پور ڈسٹرکٹ ہسپتال Udhampur District Hospital سے ایک دردناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ ضلع اسپتال کے لیبر روم کے باہر ایک کوڑے دان میں قبل از وقت پیدا ہونے والا مردہ بچہ (پری مچیور) پایا گیا ہے جس کی وجہ سے ہسپتال انتظامیہ میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

Pre Matured Baby Found in Dustbin: قبل ازوقت مردہ پیدا بچے کو والدین نے کوڑے دان میں پھینک دیا

ضلع ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر وجے رائنا نے بتایا کہ کل یہاں ایک ڈیلیوری کیس آیا تھا اور بچے کی پیدائش قبل از وقت(پری مچیور) تھا۔ ہونے کی وجہ سے اسے بچایا نہیں جا سکا، بچے کو والدین کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ والدین نے بچے کو گھر لے جانے کے بجائے کوڑے دان میں پھینک دیا۔ Pre Matured Baby Found in Dustbin

یہ بھی پڑھیں: علی گڑھ: کوڑے دان سے نو زائیدہ بچی برآمد

سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نے کہا کہ اس معاملے پر اہل خانہ سے بات کی جا رہی ہے۔ انہیں ہسپتال بلایا گیا ہے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی تاکہ آئندہ ایسا دوبارہ نہ ہو۔ Baby Found in Dustbin

ABOUT THE AUTHOR

...view details