ایک غیر سرکاری تنظیم 'جیو اور جینے دو' کی جانب سے عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے دفتر میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں معاشرے میں خواتین کے کردار اور ان کے حقوق پر روشنی ڈالی گئی۔
تنظیم کے سربراہ طارق شاہ نے جانکاری دی کہ آج کے پروگرام میں معاشرے میں اہم کردار ادا کرنے والی خواتین اعزاز سے نوازا جا رہا ہے۔