اردو

urdu

ETV Bharat / state

ادھمپور میں منایا گیا قومی یوم تعلیم

گیارہ نومبر کو 'قومی یوم تعلیم' آزاد بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔

ادھمپور میں منایا گیا قومی یوم تعلیم

By

Published : Nov 11, 2019, 5:36 PM IST

اس سلسلے میں، بھارتی ودیا مندر اسکول میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا، جہاں طالب علموں کو مولانا آزاد کی سوانح عمری کے بارے میں بتایا گیا۔

ادھمپور میں منایا گیا قومی یوم تعلیم

طلباء نے آزاد بھارت کے پہلے وزیر تعلیم کو خراج عقیدت پیش کیا اور قوم کے لیے ان کی مثالی شراکت کو یاد کیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسکول کی ایک ٹیچر نے بتایا کہ مولانا آزاد آزاد بھارت میں تعلیم کے اصل معمار تھے۔انہوں نے ملک میں اعلی تعلیم اور تکنیکی اور سائنسی تحقیق کی بنیاد رکھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details