ادھمپور:سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ادھمپور کے نزدیک نامعلوم گاڑی نے ماں بیٹی کو ٹکر ماری جس وجہ سے ماں کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ بیٹی کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔Mother Died In Road Accident
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی صبح سرینگر جموں شاہراہ پر سنگور چوک اُدھمپور کے نزدیک نامعلوم گاڑی نے خاتون اور اُس کی بیٹی کو زور دار ٹکر ماری جس وجہ سے دونوں شدید طورپر زخمی ہوئے۔Road Accident In Srinagar Jammu Highway