اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیری پناہ گزینوں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا - حق رائے دہی

آج لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں اننت ناگ لوک سبھا سیٹ کے لیے کشمیری پنڈتوں نے ادھم پور سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

کشمیری پنڈتوں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا

By

Published : Apr 23, 2019, 11:12 AM IST

ادھم پور کے میونسپل دفتر میں ووٹنگ سینٹر بنائے گئے ہیں، جس میں کل 137 ووٹزز حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔
حق رائے دہی کے استعمال کے بعد ایک شخص نے بتایا کہ ہمیں اپنی جمہوریت پر مکمل بھروسہ ہے، زیادہ سے زیادہ تعداد میں لوگ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں جس سے جمہوریت کو اور تقویت ملے۔

متعلقہ ویڈیو

کشمیری پنڈت نے کہا کہ گذشتہ 30 برسوں سے کشمیری پنڈت پناہ گزینوں کی زندگی گزار پر مجبور ہیں، تاہم اس بار وہ پر امید ہیں کہ حالات بھتر ہونگے۔

اس بار الیکشن کمیشن کی جانب سےپولنگ بوتھ کو مزید بہتر بنایا گیا ہے، جس میں ووٹرز کو بیٹھنے اور جسمانی طور پر معذور لوگوں کے لیے وہیل چیئر کی سہولیات فراہم کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details