اردو

urdu

ETV Bharat / state

اودھم پور: مہاتما گاندھی کا یوم پیدائش منایا گیا - گاندھی جی کے پیغام کو

لوگوں کے درمیان گاندھی جی کے پیغام کو پہنچایا گیا اور صفائی کے تئیں بیدار کیا گیا۔

Udhampur
Udhampur

By

Published : Oct 3, 2020, 7:39 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور کے بوائز ہائی سیکنڈری اسکول میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کا یوم پیدائش بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

اودھم پور میں مہاتما گاندھی کا یوم پیدائش منایا گیا

اس موقع پر اسکول کے اساتذہ کے ساتھ اسکول کے این سی سی طلبہ نے بھی شرکت کی اور میراتھن کا بھی اہتمام کیا گیا۔

یہ میراتھن اسکول سے شروع ہو کر شہر کے مختلف چوراہوں سے گزرا۔ اس دوران لوگوں کے درمیان گاندھی جی کے پیغام کو پہنچایا گیا اور لوگوں کو صفائی کے تئیں بھی بیدار کیا گیا۔

اس دوران لوگوں نے اپنے شہر، گلی، محلوں کو صاف رکھنے کا عزم کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details