اس تقریب میں فوجی سربراہ بپن راوت، کرگل جنگ کے سابق فوجی سربراہ وی پی ملک کے علاوہ دیگر فوجی افسران اور لواحقین بھی موجود تھے۔
اس رنگارنگ تقریب میں فوج کی طرف سے قومی یکجہتی کے گیت پیش کیے گئے۔

تقریب کے آخر میں ہلاک شدہ اہلکاروں کی یاد میں شمعیں جلائی گئی۔
خیال رہے کہ سہ روزہ کرگل وجے دوس کا آج تیسرا دن تھا، اور جمعہ کو یہ تقریب صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند خراج پیش کرکے تقریب کا اختتام کریں گے۔