حیدرآباد:وزیر ہریش راؤ نے تھلسیمیا اینڈ سکل سیل سوسائٹی کے زیراہتمام کملا اسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر میں منعقدہ پروگرام سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے تلنگانہ میں تھلسیمیا کے مریضوں کو بہتر خدمت پر سوسائٹی کی ستائش کی۔ Telangana Health Minster on Thalassemia
انہوں نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت پہلے ہی تھلسیمیاکے مریضوں کا عثمانیہ، نیلوفر اور گاندھی اسپتالوں میں علاج کر رہی ہے۔ ان کے لئے بلڈ بینک قائم کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ عادل آباد اور کھمم جیسے علاقوں میں یہ بیماری پھیلی ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Health Mela in Banihal: رامبن ہیلتھ میلہ میں پندرہ سو افراد کا طبی معائنہ کیا گیا