حیدر آباد میں مجلس اتحاد المسلمين کے رکن قانون ساز کونسل ریاض الحسن آفندی نے بلدیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ بی بی کا علاوہ عزا خانہ زہرا اور دیگر عاشور خانوں کا تفصیلی دورہ کیا۔
جی ایچ ایم سی کی جانب سے زائرین کی سہولت کے لیے تمام بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔