شہر حیدرآباد کے شاہ میر پیٹ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
حیدرآباد کے شاہ میر پیٹ میں سڑک حادثہ، دو ہلاک
سرور نگر کے رہنے والے پریم داس اور مکیش مندر جارہے تھے کہ شاہ میر پیٹ کے تُرکا پلی گاوں کے قریب ان کی موٹر سائیکل سڑک پر پھسل گئی۔
حیدرآباد کے شاہ میر پیٹ میں سڑک حادثہ، دو ہلاک (فائل فوٹو)
یہ حادثہ پیر کی صبح اُس وقت پیش آیا جب سرور نگر کے رہنے والے پریم داس اور مکیش مندر جارہے تھے کہ شاہ میر پیٹ کے تُرکا پلی گاوں کے قریب ان کی موٹر سائیکل سڑک پر پھسل گئی۔
جس کے نتیجہ میں یہ دونوں ہلاک ہوگئے۔