اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد: سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک - حیدرآباد کی خبریں

پولیس نے مہلوکین کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال میں داخل کیا، جبکہ زخمی کا علاج کیا جارہا ہے۔

حیدرآباد: سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک
حیدرآباد: سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک

By

Published : Aug 5, 2020, 2:10 PM IST

حیدرآباد کے منگل ہاٹ میں افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ جس میں دو افراد کی موت ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق تین افراد تیزرفتار ٹووہیلر پرجارہے تھے،کہ اتفاقی طور پر نیچے گرنے سے دو افراد کی جان چلے گئی اور ایک زخمی ہے۔ یہ حادثہ منگل ہاٹ کے ہرا دروازہ علاقے میں پیش آیا۔ جس میں دو افراد کی برسر موقع موت ہوگئی۔

مقام حادثے پر پہنچی پولیس نے مہلوکین کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال میں داخل کیا، جبکہ زخمی کا علاج کیا جارہا ہے۔

اس سلسلے میں پولیس نے معاملہ درج کیا اور تحقیقات کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:'آندھرا حکومت 39 لاکھ طلبا کو اسکول کٹس فراہم کرے گی'

ABOUT THE AUTHOR

...view details