نلگنڈہ ضلع میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ نلگنڈہ ضلع کے پڈاوورا منڈل کے رامنا گوڈیم ٹانڈا میں پیش آیا۔ حادثہ میں پائلٹ اور ٹرینی پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ حادثہ کے فوری بعد پولیس، ریونیو اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
Trainee Aeroplane Crashed in Nalgonda: تربیت کے دوران طیارہ گرکر تباہ، دو ہلاک - تربیت کے دوران طیارہ گرکر تباہ
تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں ایک ٹریننگ طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا، جس میں دو افراد کی موت ہوگئی۔

تربیت کے دوران طیارہ گرکر تباہ، دو ہلاک
اس سلسلہ میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔