بی جے پی کی امیدوار کے رتنا پربھا نے آندھرا پردیش ہائیکورٹ میں عرضی دائر کی۔ انھوں نے عدالت سے درخواست کی کہ تروپتی لوک سبھا ضمنی انتخاب کو منسوخ کیا جائے۔
انھوں نے کہا کہ فرضی ووٹرز شناختی کارڈز کے ساتھ بڑے پیمانے پر یہاں منتقل ہوئے ہیں۔

تروپتی کے ضمنی انتخاب کو منسوخ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے مذکورہ رہنما نے کہا کثیر تعداد میں لوگ نقلی ووٹر کارڈز کے ساتھ تروپتی پہنچے ہیں۔ ووٹ ڈالنے والوں کو ان کے والد کا نام بھی پتہ نہیں ہے۔
انھوں نے کہا کہ فرضی ووٹرز ووٹ ڈالنے کے لیے بسوں میں ہزاروں کی تعداد میں یہاں پہنچے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس ضمن میں کاروائی کرنے میں آر او اور الیکشن کمشنر ناکام رہے۔