تلنگانہ کے ضلع کھمم کے پرائمری ہیلت کیرچینورومیں ہیلت کیر اسٹاف نے گرج وچمک کے ساتھ بارش کی وجہ سے بجلی کی اچانک کٹوتی کے باوجود خاتون کی محفوظ طورپرزچگی کی۔اس واقعہ کے بعد ماں اور نوزائیدہ دونوں کی حالت بہتر ہے۔اس پرائمری ہیلت کیر سنٹر میں زچگی کے دوران اچانک بجلی چلی گئی۔پی ایچ سی اسٹاف نے عارضی روشنیوں کا انتظام کروایا تاکہ محفوظ طورپرزچگی ہوسکے۔وزیر صحت ہریش راو نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے اسٹاف کو مبارکبادپیش کی۔ Woman Delivered Safely Despite the Power Cut
Woman Delivered Safely Despite the Power Cut: بجلی کی کٹوتی کے باوجود خاتون کی محفوظ زچگی کی گئی
تلنگانہ کے ضلع کھمم کے پرائمری ہیلت کیرچینورومیں ہیلت کیر اسٹاف نے گرج وچمک کے ساتھ بارش کی وجہ سے بجلی کی اچانک کٹوتی کے باوجود خاتون کی محفوظ طورپرزچگی کی۔ Woman Delivered Safely Despite the Power Cut
بجلی کی کٹوتی کے باوجود خاتون کی محفوظ زچگی کی گئی
یواین آئی