رات کے درجہ حرارت میں کمی برقرار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین مہینوں کے دوران گرمی کی لہر میں اضافہ ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے کہا کہ یہ گرما،گزشتہ گرما سے زیادہ گرم ہوگا اور درجہ حرارت امکان ہے کہ معمول سے ایک تا دو ڈگری زائد درج کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں: ٹی ڈی پی اور وائی ایس آر کانگریس کے مابین نعرے بازی
گزشتہ سال اعظم ترین درجہ حرارت44ڈگری سلسیس درج کیاگیا تھا۔
گزشتہ سال شہر حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں زائد درجہ حرارت درج کیاگیاتھا۔ہرسال گرما میں حیدرآباد میں دن کا درجہ حرارت 42 تا 46ڈگری سلسیس کے درمیان ہوتا ہے۔