اس خاتون کو درد زہ اٹھنے پر فوری طور پر 108 ایمبولنس کو طلب کیاگیا تاہم ایمبولنس نہیں پہنچ پائی، جس پر آٹو کے ذریعہ اس خاتون کو ہسپتال پہنچایا جارہا تھا کہ اس کے درد کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس پر آٹو ڈرائیور نے راستہ میں سڑک کے کنارے آٹو کو روک دیا اور اس خاتون نے اس کے ساتھ آئی خواتین کی مدد سے آٹو ہی میں بچے کو جنم دیا۔
خاتون نے آٹو میں بچے کو جنم دیا
تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر کے دھنواڑہ کے مریکل منڈل میں ایک خاتون کے آٹو میں بچہ جنم دینے کا واقعہ پیش آیا۔
baby birth in auto
بعد ازاں ان دونوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں بچہ زچہ دونوں کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 6:15 PM IST