دو معصوم بچوں کے ساتھ ماں کی خودکشی - jagtial
ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں ایک باولی میں ایک خاتون کے علاوہ دو بچوں کی نعشیں پائی گئی جس کے بعد علاقہ میں تشویش کی لہر دیکھی گئی۔
دو معصوم بچوں کے ساتھ ماں کی خودکشی
ملیالا منڈل کی باولی سے نکالی گئی نعشوں کی شناخت 23 سالہ خاتون سواپنا، 3 سالہ اہالیا اور 4 ماہ کے بنو کی حیثیت سے کی گئی۔