خواہشمند افراد پاس کےلیے TSP.koopid.ai/epass پردرخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔
تلنگانہ: آبائی مقام جانے کے خواہشمندوں کے لیے ڈیجیٹل پاس - تلنگانہ پولیس
آبائی مقامات کو جانے والے افراد کےلیے خوشخبری دیتے ہوئے تلنگانہ کے ڈائرکٹر جنرل پولیس مہیندر ریڈی نے بتایا کہ لاک ڈاون کے دوران آبائی مقامات و ریاستوں کوجانے کے خواہشمند افراد کے لیے ڈیجیٹل پاس جاری کیا جائے گا۔
آبائی مقام جانے کے خواہشمندوں تلنگانہ پولیس کے ڈیجیٹل پاس
تلنگانہ: آبائی مقام جانے کے خواہشمندوں کے لیے ڈیجیٹل پاس
درخواستوں کی تنقیح کے بعد ای پاس جاری کیا جائے گا۔ انھوں نے بتایا کہ صبح سے 7 ہزارای پاس جاری کئے گئے ہیں مزید دس ہزار درخواستیں زیرالتواء ہیں۔