اردو

urdu

ETV Bharat / state

Poster Stir in Munugodu تلنگانہ کے حلقہ منوگوڑو میں پوسٹرزسے ہلچل

مکانات اور ملگیات کی دیواروں پر نامعلوم افراد کی جانب سے تیلگو زبان میں لگائے گئے پوسٹرز میں کہاگیا ”ہم دھوکہ کھاچکے ہیں۔آپ دھوکہ نہ کھائیں“ Poster Stir in Munugodu

تلنگانہ کے حلقہ منوگوڑو میں پوسٹرزسے ہلچل
تلنگانہ کے حلقہ منوگوڑو میں پوسٹرزسے ہلچل

By

Published : Oct 15, 2022, 1:31 PM IST

تلنگانہ کے حلقہ اسمبلی منوگوڑو جس کا ضمنی انتخاب ہونے والا ہے میں جگہ جگہ لگائے گئے پوسٹرس سے ہلچل مچ گئی ہے۔اس حلقہ کے مختلف علاقوں کے مکانات اور ملگیات کی دیواروں پر نامعلوم افراد کی جانب سے تیلگو زبان میں لگائے گئے پوسٹرس میں کہاگیا ”ہم دھوکہ کھاچکے ہیں۔آپ دھوکہ نہ کھائیں“۔اس تحریرکے نیچے لکھاگیا ہے ”دوباک کے عوام“۔ اس سے پہلے چوٹ اُپل میونسپلٹی میں دوباک اور حضور آباد کے عوام کے نام سے پوسٹر لگائے گئے تھے۔واضح ر ہے کہ دوباک میں ہوئے ضمنی انتخاب میں بی جے پی نے کامیابی حاصل کی تھی۔زعفرانی جماعت کے ایم ایل اے رگھونندن راؤ،منوگوڑو میں انتخابی مہم چلارہے ہیں۔ Poster Stir in Munugodu

واضح رہے کہ حلقہ منوگوڑو کا ضمنی انتخاب، کانگریس کے رکن اسمبلی راج گوپال ریڈی کے کانگریس اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفی کے سبب ضروری ہوگیا ہے جنہوں نے زعفرانی جماعت میں شمولیت اختیار کی۔ Unknown Put up Posters Targeting BJP

یہ بھی پڑھیں: CPIM on Munugodu by Election: 'منوگوڑو میں بی جے پی کو شکست دینا سی پی آئی ایم کا مقصد'

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details