سرکاری دفتر میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والا عہدیدار معطل
سرکاری دفتر میں کام کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے ایک عہدیدار کومعطل کردیا گیا۔
سرکاری دفتر میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والا عہدیدار معطل
تلنگانہ کے محبوب آباد کے جنگلی گوڈم میں وی آر اے کے طورپر کام کرنے والے وجئے کمارنے مقامی تحصیل دار کے دفتر میں ویڈیو بنایا۔
ان کی جانب سے بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیوسوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کی اطلاع اعلی عہدیداروں کو ملی جس پر تحصیل دار نے وجئے کمار کو معطل کردیا۔