حکومت نے عوام سے خواہش کی ہے کہ وہ اس خصوص میں کسی بھی قسم کے اعتراضات ہوں تو داخل کریں۔ حکومت نے کہا کہ اضلاع کے ناموں کی تبدیلی اندرون ایک ماہ ہوجائے گی۔ ہنمکنڈہ ضلع، ہنمکنڈہ اور پرکال ریونیو ڈیویثرنس پر مشتمل ہوگا۔ اس کے 12منڈل ہوں گے۔ورنگل مغرب علاقہ ہنمکنڈہ کا ضلع مستقر ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: 'پولیس مسلسل قربانی کے جانوروں کو روک رہی ہے'