اردو

urdu

By

Published : Mar 27, 2022, 10:56 PM IST

ETV Bharat / state

Agriculture Minster Inagurated Rythu Bazar: وزیر زراعت نرجن ریڈی نے رائتو بازار کا افتتاح کیا

حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں 15 کروڑ کی لاگت سے تعمیر رائتو بازار کا افتتاح کرنے کے بعد وزیر زراعت نے کہا کہ ریاستی حکومت شہر میں ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے علاوہ کالونیوں میں تمام سہولیات فراہم کرانے کے لیے ضروری اقدامات کررہی ہے۔ Agriculture Minster Inaugurated Rythu Bazar

وزیر زراعت نرجن ریڈی نے رائتو بازار کا افتتاح کیا
وزیر زراعت نرجن ریڈی نے رائتو بازار کا افتتاح کیا

تلنگانہ کے وزیر زراعت ایس نرجن ریڈی نے اتوار کےروز کہا کہ ریاستی حکومت کا مقصد عوام کو بہتر سہولیات مہیا کرانا ہے۔ حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں 15 کروڑ کی لاگت سے تعمیر رائتو بازار کا افتتاح کرنے کے بعد وزیر زراعت نے کہا کہ ریاستی حکومت شہر میں ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے علاوہ کالونیوں میں تمام سہولیات فراہم کرانے کے لیے ضروری اقدامات کررہی ہے۔ Agriculture Minster Inaugurated Rythu Bazar


انہوں نے کہا کہ رائتو بازار کو پڑوسی کسانوں کے ساتھ ساتھ صارفین کے فائدے کے لئے تعمیر کیا گیا اور عہدیداروں کو تاجروں کے بازار میں انٹری نہ دینے کے لئے ہدایت دی گئی ہے ۔ انہوں نے اس دوران کسانوں سے بات چیت کی اور تازہ سبزیاں خریدی۔


یواین آئی


For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details